Spinach Fritters پالک کے پکوڑے

1571828130a4e41c.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

پالک کے پتے دس سے بارہ عدد
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
بیسن ایک پیالی
انڈا ایک عدد
ہری مرچ دو یا تین عدد
چکن کیوب ایک عدد
دہی ایک چائے کا چمچ
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
نمک حسبِ ذائقہ
میٹھا سوڈا آدھا چائے کا چمچ
تیل تلنے کے لیے حسبِ ضرورت
تو نکال کر چلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Instructions

پالک کے پتے دھو کر ہلدی کے ساتھ بھگو دیں۔

پھر نکال کر ثابت رکھ لیں۔

اب ایک پیالے میں بیسن چھان لیں۔

پھر اس میں انڈا، میٹھا سوڈا، چکن کیوب اور دہی ملا دیں۔

اب اسے نیم گرم پانی سے اچھی طرح گھول لیں۔

اس کے بعد لال مرچ، سفید زیرہ، ہری مرچ اور نمک شامل کریں۔

اب ایک ایک پتے کو بیسن میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کرلیں۔

جب وہ گولڈن براؤن ہو جائیں

leave comments


Open Recipes