Why recepie famous for?
Ingredients
Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ Ú©Û’ اجزاء:Ù…ÛŒØ¯Û 1اور آدھا Ú©Ù¾
براؤن شوگر 1کپ
Ø§Ù†ÚˆÛ 1عدد
گرم پانی 1کپ
بیکنگ سوڈ ا 1چائے کا چمچ
ونیلا ایسنز 1چٹکی
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کھجوریں 1کپ
کاÙÛŒ آدھا چائے کا Ú†Ù…Ú†
کیرمل سوس بنانے کے اجزاء:
مکھن آدھا کپ
Ûیوی کریم آدھا Ú©Ù¾
براؤن شوگر 1کپ
Instructions
Ù¾ÚˆÙ†Ú¯ ترکیب:ایک باؤل میں چوپڈ کھجوریں، گرم پانی، بیکنگ سوڈا اور کاÙÛŒ ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب ایک دوسرے باؤل میں مکھن اور براؤن شوگر ڈال کر پھینٹ لیں۔
پھر اس میں انڈÛØŒ کھجوروں کا مکس اور ونیلا ایسنز ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú¾ÛŒÙ†Ù¹ لیں۔
اب اس میں Ù…ÛŒØ¯Û Ø§ÙˆØ± بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
پھر مکسچر کو باؤل میں ڈالیں اور 180کے ٹمپریچر پر پچیس سے تیس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
اب اس پرکیرمل سوس اور ونیلا آئسکریم ڈال کر سرو کریں۔
کیرمل سوس ترکیب:
ایک پین Ù…Ú©Ú¾Ù† اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
اب اس میں کریم ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کریں۔
کیرمل سوس تیار ÛÛ’Û”
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :25-30 منٹ
اÙراد :اÙراد 3-4
leave comments