Chicken Kabab with Tartar Sauce چکن کباب ود ٹارٹر سوس

15701783011371606382293.jpeg

Why recepie famous for?

The advantage of this recipe is that you can learn two dishes from this single recipe. Tartar Sauce is an outstanding sauce that can serve with other side dishes too and as far as chicken kebabs are concern they are always love so try.

Ingredients


(چکن آدھا کلو (بغیر ہڈی کے
(آلو ایک عدد (اُبلا ہوا
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (کُٹی ہوئی
زیرہ دو چائے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا آدھی گٹھی
ہری مرچ چار عدد
تیل تلنے کے لیے
:ٹارٹر سوس کے لئے
مایونیز آدھا کپ
کریم آدھا کپ
(اچاری کھیرا ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹا ہوا
(پارسلے ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے
لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
ٹارٹر سوس تیار ہے۔

Instructions


چکن کو اسٹیم میں پکاکر اس کے ریشے کر لیں۔

اب اس میں آلو، ادرک لہسن کا پیسٹ، کُٹی لال مرچ، زیرہ، نمک، انڈا، پسا گرم مصالحہ، پیاز، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔

پھر اس کے کباب بناکر گرم تیل میں فرائی کریں اور ٹارٹر سوس کے ساتھ سرو کریں۔

ٹارٹر سوس کے لئے: ایک پیالے میں مایونیز، کریم، اچاری کھیرا، پارسلے اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر لیں۔

leave comments


Open Recipes