Sweet and Sour Beef Chow Mein سوئٹ اینڈ سار بیف چاؤمن

157024968442.276.jpg

Why recepie famous for?

This stir-fry mixes fresh vegetables, soya sauce, vinegar and brown sugar for a sweet and sour taste. A family favorite Chinese dish that they love to eat. Sweet and Sour Beef Chow Mein ready quickly and a healthy alternate to any other meal.

Ingredients


نوڈلز ایک پیکٹ
تیل حسب ضرورت
بیف انڈرکٹ آدھا کلو
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
(لہسن کے جوئے چار عدد (باریک کٹے ہوئے
(گاجر دو عدد (باریک کٹی ہوئی
(شملہ مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
پائن ایپل کیوبز ایک ٹن
تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ
ایک دیگچی میں پانی گرم کرکے نودلز ڈال دیں۔

ساتھ ہی تیل ڈال کر اُبال لیں۔

Instructions


جب نوڈلز اُبل جائیں تو انھیں نکال کر چھلنی میں رکھیں اور ٹھنڈے پانی سے دھوکر دوبارہ تھوڑی چکنائی لگا کر رکھ دیں۔

اب انڈرکٹ کے پارچوں میں ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور نمک لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن کے جوئے ڈال کر ہلکے گولڈن براؤن کر لیں۔

پھر اس میں مصالحہ لگا گوشت ڈال کر اسٹر فرائی کر لیں۔

پھر اسی میں گاجر، شملہ مرچ، براؤن شوگر، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ سفید سرکہ اور کالی مرچ ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور نوڈلز ملا دیں۔

اب اسے اچھی طرح مکس کرکے پائن ایپل کیوبز اور اس کا جوس ملائیں۔

آخر میں تِل کا تیل ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes