Why recepie famous for?
A truly delicious dessert made using cream, fruit, walnut and condense milk. Serve and impress your guests and family
Ingredients
Ùروٹ کوکٹیل ایک Ù¹ÙÙ†(سیب تین عدد (سلائس Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
پانی ایک پیالی
کارن Ùلور ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(چینی آدھی پیالی (پسی Ûوئی
Ùریش کریم دو پیکٹ
(اخروٹ ایک پیالی (Ú†Ú¾Ù„Û’ اور باریک Ú©Ù¹Û’ Ûوئے
کنڈینسڈ ملک Øسب ضرورت
Instructions
پانی میں کارن Ùلور اور پسی چینی ملاکر Ûلکا سا پکائیں اور ٹھنڈا کر لیں۔اب اس میں Ùریش کریم شامل کر دیں۔
پھر ایک پھیلے اور تھوڑے Ú¯Ûرے پیالے میں سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ تیار کیا Ûوا سیرپ تھوڑا پھیلا کر ڈال دیں۔
اب اس میں سلائس کیے Ûوئے سیب ایک تÛÛ Ù…ÛŒÚº ڈالیں۔
پھر اس میں Ùروٹ کوکٹیل Ú©Û’ سلائس ڈال کر آدھے اخروٹ شامل کرکے اوپر تھوڑا کنڈیسڈ ملک پھیلا کر ڈال دیں۔
آخر میں سیرپ، اخروٹ اور تھوڑا کنڈینسڈ ملک ڈال کر Ùریج میں رکھ دیں۔
leave comments