Mince Stuffed Chili Fritters قیمہ بھرے مرچ پکوڑےقیمہ بھرے مرچ پکوڑے

1574768539Display.jpg

Why recepie famous for?

Fritters are basically name to fried dishes. In this recipe Mince Stuffed Chili Fritters chilies are filled with spicy mince and then fried in oil so it got cooked and become crispy. One need to carry out this crispy dish to enjoy its flavor.

Ingredients

چکن قیمہ دو سو پچاس گرام
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
تیل ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ آٹھ عدد
بیسن ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
تیل تلنے کے لیے

Instructions

تیل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ، قیمہ، نمک اور کٹی لال مرچ ایک چائے کے چمچ تیل میں شامل کرکے بھون لیں اور پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔

ہری مرچ کو دھوکر چاک کرکے صاف کر لیں۔

اب اس میں تیار قیمہ بھر دیں۔

بیسن میں نمک، لال مرچ، پسا زیرہ اور ہلدی شامل کرکے حسب ضرورت پانی سے پیسٹ بنالیں۔

پھر مصالحہ بھری مرچوں کو بیسن والے پیسٹ میں ڈپ کرکے گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

leave comments


Open Recipes