Jheengay Ki Karahi جھینگے کی کڑاہی

15701902331147.jpg

Why recepie famous for?

Jheenga Karahi is a perfect dish to eat when you are looking something different. Serve as main dish on your table.

Ingredients


(ٹماٹر چھ عدد (کٹے ہوئے
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
دہی ایک کھانے کا چمچ
جھینگے پندرہ سے بیس عدد
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (ثابت
آئل ایک کپ
(ہری مرچ چار عدد (باریک کٹی ہوئی
(ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا
لیموں تین عدد
نمک حسب ذائقہ

Instructions


ایک پین میں ٹماٹر، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ، گرم مصالحہ اور دہی ڈال کر خشک ہونے تک پکائیں۔

اگر پانی کی ضرورت ہوتو تھوڑا سا پانی ڈال لیں۔

پانی خشک ہو جائے تو اس میں جھینگے، دھنیا، کالی مرچ اور آہستہ آہستہ آئل شامل کرکے مکس کرتے جائیں۔

ہھر اس میں ہری مرچ، ہرا دھنیا اور لیموں ڈال کر مکس کریں اور ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ لیں۔

جب جھینگے پک جائیں تو سرونگ ڈش میں ڈال کر اس میں نمک شامل کریں اور ہرا دھنیا سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes