Why recepie famous for?
Ingredients
(چاول آدھا کلو (اÙبلے Ûوئے
چکن تین پاؤ
پپیتا دو کھانے کے چمچ
دÛÛŒ ڈیڑھ پاؤ
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ ایک کھانے کا Ú†Ù…Ú†
(لال مرچ دو چائے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† (پسی Ûوئی
نمک Øسب ذائقÛ
(دھنیا ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (پسا Ûوا
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
ثابت گرم مصالØÛ Ø§ÛŒÚ© کھانے کا Ú†Ù…Ú†
تیل ایک کپ
پیاز ایک پاؤ
بادیان کے پھول چھ عدد
سون٠ایک کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
Ûری مرچ Ú†Ú¾ عدد
دودھ آدھا کپ
Instructions
Ú†Ú©Ù† میں پپیتا، دÛی، ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، پسا دھنیا، Ûلدی اور ثابت گرم مصالØÛ ÚˆØ§Ù„ کر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔
اب گرم تیل میں پیاز براؤن کرکے اس میں چکن شامل کریں اور بیس منٹ ڈھک دیں۔
بادیان Ú©Û’ پھول، سون٠اور ثابت دھنیا Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø Ú©ÙˆÙ¹ کر Ú†Ú©Ù† پر ڈالیں۔
اب اس میں Ûری مرچ ڈالیں۔
پھر اس پر اÙبلے چاول پھیلائیں اور اوپر دودھ ڈال کر بیس منٹ دم پر رکھ دیں۔
آخر میں چولÛا بند کرکے مکس کر لیں۔
مزیدار کچا Ú†Ú©Ù† پلاؤ تیار ÛÛ’Û”
leave comments