Shahi Seekh Kebab شاہی سیخ کباب

1570185377mutton-seekh-kebab.jpg

Why recepie famous for?

Shahi Seekh Kebab شاہی سیخ کباب

Ingredients


قیمہ آدھا کلو
ہری مرچ دو عدد
لہسن کے جوئے چار عدد
ادرک ایک ٹکڑا
(ناریل ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
(پیاز ایک کپ (فرائی کی ہوئی
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
جاوتری آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
نمک آدھا چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
(بادام ایک کھانے کا چمچ (پسے ہوئے
کریم ایک کھانے کا چمچ
تیل تلنے کے لیے

Instructions


پہلے چوپر میں قیمہ، ہری مرچ ، لہسن کے جوئے، ادرک، ناریل، پیاز، گرم مصالحہ، جاوتری، لال مرچ اور نمک ڈال کر باریک پیس لیں۔

اب اس میں انڈا، بادام اور کریم ملائیں۔

پھر چھوٹے چھوٹے کباب سیخ پر لگا کر گیس کے چولہے پر ہلکا سینک لیں۔

پھر سیخ سے اُتار کر گرم تیل میں فرائی کریں اور گولڈن براؤن ہونے پر چولہا بند کر دیں۔

مزے دار شاہی سیخ کباب تیار ہیں۔

leave comments


Open Recipes