Chicken with Sabzi چکن ود سبزی

1570180975download (99).jpg

Why recepie famous for?

This dish contains combination of vegetable that are peas, cauliflower, carrots and potatoes. Mix vegetables become so delicious when combined with chicken so if you want to enjoy chicken and vegetable in a single dish then carry this one out.

Ingredients


(چکن چھ عدد (بریانی کٹ
(دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا ہوا
ہری مرچ کا پیسٹ چار چائے کے چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
تیل تلنے کے لیے حسب ضرورت
مٹر ایک کپ
گاجر ایک کپ
آلو ایک کپ
پھول گوبھی ایک کپ

Instructions


مکھن دو کھانے کے چمچ
ہلے چکن میں دھنیا، زیرہ، ہری مرچ کا پیسٹ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور سرکہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔

جب پانی خشک ہو جائے اور اس میں آدھا کپ تیل شامل کریں اور مٹر، گاجر، آلو، پھول گوبھی اور مکھن ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

leave comments


Open Recipes