Why recepie famous for?
By name Kashmiri Chicken & Cardamom Pulao, people might think that this is representing two recipes but in reality it is not. The chicken added in it is made in Kashmiri style. These rice are so flavorsome that you will not feel any need of gravy.
Ingredients
چاول دو کپ
مرغی پانچ سو گرام
نمک Øسب ذائقÛ
دÛÛŒ ایک Ú©Ù¾
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈرایک کھانے کے چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
Ú¯Ú¾ÛŒ Øسب ضرورت
Ûری الائچی چار عدد
لونگ چھ عدد
دار چینی چار عدد
Ø²ÛŒØ±Û Ø¯Ùˆ کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
(Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے پانچ عدد (باریک کٹا Ûوا
ادرک ایک ٹکڑا
(Ûری مرچ چار عدد (Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
کشمش پانچ عدد
پیاز دو عدد
پانی اڑھائی کپ
Instructions
سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ چاول Ú©Ùˆ دھو کر بیس منٹ کیلئے بھگو لیں۔
اس کے بعد مرغی کو دھوکر اس پر نمک لگا دیں۔
اس Ú©Û’ بعد الگ سے دÛÛŒ میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور کالی مرچ شامل کرنے Ú©Û’ بعد دÛÛŒ Ú©Ùˆ اچھی Ø·Ø±Ø Ù¾Ú¾ÛŒÙ†Ù¹ لیں اور ایک طر٠رکھ دیں۔
اب ایک پتیلی میں Ú¯Ú¾ÛŒ ڈال کر گرم کریں اور اس میں Ûری الائچی، لونگ، دار چینی اور Ø²ÛŒØ±Û Ùرائی کر لیں۔
پھر پیاز شامل کرکے Ûلکا براؤن کر لیں۔
اب Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے اور ادرک شامل کرکے اسے Ûلکا سا Ùرائی کریں۔
اس Ú©Û’ بعد Ûری مرچ ڈال دیں۔
پھر پھینٹا Ûوا دÛÛŒ شامل کرکے اسے Ûلائیں اور دو منٹ تک پکائیں جب تک تیل اوپر Ù†Û Ø¢Ø¬Ø§Ø¦Û’ پھر مرغی اور نمک شامل کرکے پانچ سے سات منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔
پھر اس میں کشمش شامل کرکے اسے تھوڑا سا پکائیں۔
اب اڑھائی کپ پانی شامل کرکے چاول ڈال دیں اور آنچ تیز کرکے ڈھک کر پکنے دیں۔
جب پانی خشک ÛÙˆ جائے تو اس Ú©Ùˆ دم پر رکھ دیں۔
پلاؤ Ù¾Ú© جائے تو Ø±Ø§Ø¦ØªÛ Ú©Û’ ساتھ پیش کریں۔
leave comments