Rasmalai (Made with Powdered Milk)شک دودھ کی رس ملائی

1570164597083fc.jpg

Why recepie famous for?

Its a very special sweet & rich dessert, normally rasmalai consist of cheese (paneer) balls immersed in creamy milk flavoured with cardamom powder. But here is bit different process, Chef Adeel made rasmalai balls with powdered milk instead of cheese. This delicious Indian dessert tastes best after refrigerating and serve chilled.

Ingredients


خشک دودھ 1 کپ
انڈا ﴿پھینٹا ہوا﴾ 1 عدد
تیل 3-4 کھانے کے چمچ
بیکنگ پاوڈر ¼ چائے کا چمچ
دودھ 1 لیٹر
چینی 1 کپ
پستہ بادام 10-15 دانے

Instructions

خشک دودھ، انڈا، بیکنگ پاوڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

جب مکس ہو جائے تو اسکی بالز بنا لیں

ایک دیگچی میں دودھ اُبال لیں۔ اور ساتھ چینی شامل کردیں

دس سے بارہ منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں

اس کے بعد وہ بالز شامل کر لیں۔

ان رس ملائیوں کے ساتھ مزید 5 منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا کر لیں۔

اب ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام سے گارنش کر لیں اور سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes