Why recepie famous for?
If you want a really yummy treat for your kids then try out No Bake Chocolate Cake. You only need four ingredients to prepare a perfect chocolate cake. It has a fabulous look with a unique taste
Ingredients
(پلین چاکلیٹ تین سو گرام (کدوکش Ú©ÛŒ Ûوئی
مکھن پانچ اونس
کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
ڈائجسٹو بسکٹ ایک سو دس گرام
لو٠ٹن کو بٹر پیپر کے ساتھ لائن کر لیں۔
Instructions
پلین چاکلیٹ Ú©Ùˆ مائیکروویو میں ایک منٹ Ú©Û’ لیے پگھلائیں اور اسے Ù…Ú©Ú¾Ù† میں شامل کرکے مکس کریں، ÛŒÛاں تک Ú©Û ÙˆÛ Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ جائے۔
پھر اس میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکس کریں۔
اب اس مکسچر کا ایک چوتھائی ØØµÛ Ø¨ÛŒØ³ پر ڈال کر ڈائجسٹو بسکٹ میں سے تھوڑے بسکٹ ڈالیں۔
پھر Ø¯ÙˆØ¨Ø§Ø±Û Ú†Ø§Ú©Ù„ÛŒÙ¹ کا مسکچر ڈال کر باقی بچے بسکٹس ڈال دیں۔
اب اس پر چاکلیٹ کا مکسچر ڈال کر پلاسٹک لپیٹ دیں اور دو گھنٹے Ú©Û’ لیے Ùریج میں سیٹ Ûونے دیں۔
آخر میں اس کے ٹکڑے کاٹ کر سرو کریں۔
leave comments