Garlic and Green Chilli Chutney لہسن اور ہری مرچوں کی چٹنی

1570097026showimage (1).jpg

Why recepie famous for?

Garlic and Green Chilli Chutney is one of tangy dip to serve with meal. It also has properties to loss weight. Must try!

Ingredients


لہسن دس جوئے
ہری مرچ چھ عدد
ہرا دھنیا آدھی گڈی- باریک کٹا
پودینہ چار کھانے کے چمچ- باریک کٹا
لیموں ایک عدد
اِملی کا پانی آدھی پیالی
لال مرچ چُٹکی بھر
نمک حسبِ ذائقہ

Instructions


لہسن، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ، لیموں اور اِملی کو اچھی طرح پیس لیں۔

اب اِس میں نمک اور لال مرچ مکس کر دیں۔

leave comments


Open Recipes