Bakar Khani Delight باقر خانی ڈیلائٹ

15747718332_n.jpg

Why recepie famous for?

Gift of mixing or blending the flavour and aroma of the East with the finesse of modernity. We can say that her dishes are splendidly prepared and served in simple but eye-catching style.

Ingredients

باقر خانی دو سو پچاس گرام
چینی آدھا کپ
دودھ ایک لیٹر
(بادام اور پستے دو کھانے کے چمچ (سلائس کئے ہوئے
کریم ایک کپ
عرق گلاب ایک کھانے کا چمچ

Instructions

باقر خانیوں کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

اب دودھ اور چینی کو ملا کر اُبال لیں۔

پھر اس میں کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

اس کے بعد اوون پروف ڈش کو گریس کرکے اس میں چورا کی ہوئی باقر خانیاں ڈالیں۔

اب اس پر دودھ اور کریم کا مکسچر ڈال دیں۔

پھر بادام اور پستے سلائس چھڑک کر بیس منٹ بیک کریں اور گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes