Lamb Qorma لیمب قورمہ

1571835294mutton-korma-recipe.jpg

Why recepie famous for?

A meaty surprise dish adding flavor of cream and cashew nuts. Lamb Qorma has a distinct flavor then common qorma recipes. Have a try to entertain your family.

Ingredients

دنبے کا گوشت دو سو پچاس گرام
تیل حسب ضرورت
(پیاز ایک کپ ﴿کٹی ہوئی
(لہسن دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
کاجو کا پیسٹ آدھا کپ
(لال مرچ چار عدد ﴿ثابت
(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
لیموں کا رس آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
کریم ایک کپ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
(ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹا


Instructions

پہلے فرائی پین میں تیل ڈال کر اس میں پیاز فرائی کرلیں۔

پھر اس میں لہسن، ادرک، دنبے کا گوشت، ثابت لال مرچ، گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور نمک ڈال دیں۔

پھر اس کے بعد تھوڑا سا پانی ڈال کر پکالیں تاکہ گوشت گل جائے۔

پھر اس میں کریم ڈال چمچ چلاتے رہیں اس کے بعد کاجو کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکالیں۔

مزیدار لیمب قورمہ تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes