Ma po Beef Mince ماپو بیف مِنس

1570249475.168.jpg

Why recepie famous for?

Ma po Beef Mince is a Chinese dish made with addition of hot sauce, dark sauce and stock. It can be a perfect combination with boil rice and noodles.

Ingredients


گائے کا قیمہ آدھا کلو
تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
(لہسن کے جوئے پانچ سے چھ عدد (کٹا ہوا
(پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
(سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
ہاٹ سوس دو کھانے کے چمچ
ڈارک سویا سوس دو کھانے کے چمچ
یخنی حسب ضرورت
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
(لال مرچ چار سے پانچ عدد (سلائس کی ہوئی
ہرا دھنیا یا پارسلے آدھا کپ

Instructions


پین میں تیل گرم کرکے لہسن کے جوئے اور پیاز فرائی کر لیں۔

اب اس میں گائے کا قیمہ شامل کرکے بھون لیں۔

پھر اس میں کالی مرچ، سفید مرچ، نمک، ہاٹ سوس اور ڈارک سویا سوس شامل کرکے مکس کر لیں۔

پھر اس میں یخنی شامل کرکے پکائیں۔

اب اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کر لیں۔

جب گاڑھا ہو جائے تو تِل کا تیل شامل کرکے ڈش میں نکال لیں۔

آخر میں لال مرچ اور ہرا دھنیا یا پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes