Pudina Gosht

1570092103maxresdefault (13).jpg

Why recepie famous for?

Pudina Gosht is a completely different taste of meat dish. Addition of mint gives it a mouthwatering taste. Must try

Ingredients


گوشت آدھا کلو (ہڈی والا)
ادرک کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کالی مرچ تھوڑی سی (پسی ہوئی)
گرم مصالحہ حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ضرورت
کوکنگ آئل حسب ضرورت
سرکہ سفید دو چمچ
نمک حسب ضرورت
ہرا دھنیا ایک گڈی
پودینہ ایک گڈی
پیاز ایک عدد (بڑی)
دہی ایک کپ

Instructions

سب سے پہلے پودینہ، ہرا دھنیا، کالی مرچیں، ادرک اور لہسن کا پیسٹ باریک پیس لیں۔ اس آمیزے کو گوشت میں اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔

پھر اس گوشت میں نمک، مرچ، گرم مصالحہ، دہی اور سرکہ ملا دیں۔ پھر دو دن کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

پکانے سے پہلے دیگچی میں پیاز گرم کریں۔ اس میں آمیزے سمیت گوشت ڈال دیں۔

پھر تیس سے پنتس منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

پھر دہی کا پانی خشک کرنے کے لیے پندرہ منٹ تک خوب بھونیں۔

پھر پانچ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دیں۔

پودینہ گوشت تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes