Achari Samosa اچاری سموسہ

1571978016samosa-new.jpg

Why recepie famous for?

As the name suggest this samosa has the flavor of pickle that makes it different and mouthwatering. Next time when you plan to make samosa, try out Achari Samosa

Ingredients

سے ہوئے
نمک حسب ضرورت
(لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کُٹی ہوئی
زیرہ ایک چائے کا چمچ
ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کری پتہ آٹھ سے دس عدد
(ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (اگر ضرورت ہو تو
(ہری مرچ دو عدد (اگر ضرورت ہو تو
تیل دو کھانے کے چمچ
سموسہ پٹی حسب ضرورت
(انڈہ ایک عدد (پھینٹا ہوا

Instructions

ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں کری پتے، رائی، کلونجی، میتھی دانہ اور ایک چائے کا چمچ لال مرچ ڈال کر چمچے کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ کری پتے مصالحوں میں اچھی طرح شامل ہوجائے۔

اب ایک پیالے میں آلو، زیرہ، باقی لال مرچ، ثابت دھنیا، ہرا دھنیا، ہری مرچ، نمک، کری پتے والے مصالحے اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

اب ایک سموسہ پٹی میں اس مکسچر کو بھر کر انڈے کے ساتھ کناروں کو بند کریں۔

باقی سموسہ پٹی کے ساتھ بھی یہی عمل دہرائیں۔

گرم تیل میں فرائی کریں اور سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes