Pizza Sandwich پیزا سینڈوچ

1570082744-grilled-cheese.jpg

Why recepie famous for?

cheesy and meaty Pizza Sandwich. Follow the recipe and make at your home

Ingredients


ہاٹ ڈاگ بن چار عدد
پیزا ساس آدھا کپ
(قیمہ ایک کپ (پکا ہوا
(شملہ مرچ ایک عدد (کیوبز
(پیاز ایک عدد (کیوبز
(ٹماٹر ایک عدد (بیج نکا لیں، کیوبز
اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
(زیتون دو سے تین کھانے کے چمچ (سلائس میں کٹے ہوئے
(مشروم چھ عدد (سلائس میں کٹی
موزریلا چیز آدھا کپ
چیڈر چیز ایک کپ

Instructions

ہاٹ ڈاگ بن کو لمبائی کے رخ میں کاٹ کر آٹھ بن بنا لیں۔

پھر ان پر پیزا ساس چھڑک دیں۔

اب اوپر قیمہ، شملہ مرچ، پیاز اور ٹماٹر رکھ دیں۔

پھر اوریگانو، چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈال دیں۔

ان بن کو اوون ٹرے پر رکھیں۔

پھر گرم اوون میں اٹھاراں سے بیس منٹ کے لئے گرل کرلیں، یہاں تک کہ چیز پگھل جائے۔

leave comments


Open Recipes