Sausage Soup

1570008069download (11).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچ
Chicken Sausage 8 لنکس
Chicken Stok 2 عدد
پیاز (چوپ) آدھا کپ
گاجر(چوپ) 1کپ
Stalks of Celery تین
لہسن(چوپ) 1کھانے کا چمچ
ٹماٹر پیسٹ آدھا کپ
لوبیا(پانی میں بھیگی ہوئی) 250g
مکس ہربز (تھائم، بیزل، روز میری، اوریگانو) 1کھانے کا چمچ
نمک، کالی مرچ حسبِ ذائقہ
کارن فلور (پانی میں ملا) 1کھانے کے چمچ
پانی چار سے پانچ کپ

Instructions

ترکیب
ایک بڑے برتن میں زیتون کا تیل لیں اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا پکا لیں۔
اب اس میں پیاز، گاجر،ٍ سلری،نمک، کالی مرچ،لوبیا، ٹماٹر پیسٹ، مکس ہربز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں پانی ، چکن سٹوک ڈال کر آٹھ سے دس منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں چکن سوسیج کو چھوٹے چھوٹے کوئن کی شکل میں کاٹ لیں۔،
اب اس کو ڈھک کرتین سے چار منٹ تک پکا لیں۔
اب اس میں کارن فلور ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
پکانے کا وقت :40 Minutes
افراد :5-6

leave comments


Open Recipes