Balochi Biryani

15719783701300x867.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء:
چاول 700گرام
پانی حسبِ ضرروت
کھانے کا تیل آدھا کپ
چکن مصالحہ اجزاء:
کھانے کا تیل آدھا کپ
چوپڈ پیاز 1کپ
ذیرہ 1کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچ
چکن 700گرام
گرم مصالحہ 10گرام
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
کٹی لا ل مرچ 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کالا نمک حسبِ ذائقہ
چوپڈٹماٹر 1کپ
دہی آدھا کپ
ابلے ہوئے چاول
پکا ہوا چکن
دہی 2کھانے کے چمچ
پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
گرم پانی آدھا کپ

Instructions

چاول ابالنے کی ترکیب:
ایک برتن میں پانی، کھانے کا تیل اور چاول ڈال کر 75 فیصد پکا کر باہر نکا ل لیں۔
چکن ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل، پیاز، ذیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر کچھ دیرپکا لیں۔
اب اس میں چکن، گرم مصالحہ، نمک، کالا نمک، لال مرچ پاؤڈر، کٹی لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر اور دہی ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ، سات منٹ پکا لیں۔ پھر اس پر گارنش کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
بریانی لئیرز:
ایک برتن میں ابلے ہوئے چاولوں کی ایک لئیر لگائیں اور دوسری لئیر میں پکا ہوا چکن، گارنش، پھر ایسے ہی دوبارہ لےئرز لگائیں ۔
اب اس میں دہی اور رنگ مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
بلوچی بریانی تیار ہے۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :25 منٹ
افراد :افراد 4-5
Trending Recipes

leave comments


Open Recipes