Chappli Kabab

1574833321Chapli_Kebab.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

ء
بیف قیمہ ایک کلو
سفید زیرہ کُٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ
دھنیاکُٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ہری مرچ(چوپ) چار عدد
ٹما ٹر(بغیر بیج کے چوپ) تین عدد
لال مرچ کُٹی ہوئی تین چائے کے چمچ
ہرا دھنیا(چوپ) تین کھانے کے چمچ
انار دانا(کُٹا ہوا) ڈیڑھ کھانے کے چمچ
ادرک(چوپ) دوچائے کا چمچ
کالی مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
پیاز(چوپ) آدھی
انڈے دو عدد
مکئی کا آٹا چھ کھانے کے چمچ
آئل حسبِ ضرورت
چپلی کباب ترکیب
ایک برتن میں قیمہ، نمک، زیرہ،دھنیا، ہری مرچ،ٹماٹر، لال مرچ کُٹی ہوئی،ہرا دھنیا، اناردانا،پودینہ،ادرک، کالی مرچ،پیاز،انڈے،مکئی کا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کباب بنا لیں۔پھر ایک برتن میںآئل ڈال کر شیلو فرائی کر لیں۔آپکے مزے دار چپلی کباب تیار ہیں۔

پکانے کا وقت: 40 منٹ
, افراد: 3-2

Instructions

leave comments

Open Recipes