Cheelay چیلے

157476762861850063.cms

Why recepie famous for?

reciperain.com make yummy cheelay in dawat

Ingredients

مونگ کی دال ایک کپ
ماش کی دال دو کپ
پسا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
انڈے دو سے تین عدد
ہرا دھنیا آدھا گٹھی
تیل تلنے کے لیے
نمک حسب ذائقہ

Instructions

مونگ کی دال اور ماش کی دال کو اچھی طرح سے دھو کر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔

اب ایک چوپر میں پسا زیرہ، پسی لال مرچ، ہری مرچ، لہسن کا پیسٹ، انڈے، ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر بلینڈ کریں اوراسموتھ بیٹر بنا لیں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں مکسچر کو تھوڑا تھوڑا کرکے پین میں ڈال کر پھیلائیں۔

تاکہ ایک پین کیک بن جائے۔

اس کے بعد سائیڈوں پر ایک کھانے کے چمچ کے برابر تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔

اب چیلے کو پلٹ لیں اور سائیڈوں پر تیل ڈال کر تیار کرلیں۔

چیلے تیار ہیں۔ پسندیدہ چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes