Mutton Shahi Handi مٹن شاہی ہانڈی

1570176723maxresdefault (43).jpg

Why recepie famous for?

Mutton Shahi Handi is actually a royal dish that you can enjoy with your friends as well as family. This mutton contains paste of almonds and pistachio which give it a novel touch. Do give a go to scrumptious dish.

Ingredients


بکرے کا گوشت ایک کلو
گھی تین سے چار کھانے کے چمچ
پیاز کا پیسٹ آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
بادام پستے کا پیسٹ آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
دہی آدھا کلو
کریم آدھا کپ
ہرا دھنیا آدھی گٹھی

Instructions


ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز کے پیسٹ کو فرائی کر لیں۔

اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے فرائی کر لیں۔

پھر اس میں لال مرچ، زیرہ، گرم مصالحہ، ہلدی، دھنیا، ہری مرچ، بادام پستے کا پیسٹ اور نمک کو دہی میں مکس کرکے شامل کرکے پکائیں۔

اب گوشت شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرکے بھونیں۔

پھر حسب ضرورت پانی شامل کرکے گوشت گلنے تک پکائیں۔

جب گوشت گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو کریم شامل کرکے مکس کرلیں اور ڈش آؤٹ کر لیں۔

ہرا دھنیا سے گارنش کرکے ہانڈی میں سرو کریں

leave comments


Open Recipes