Thandai (Sardai)

1570020130thandaithumb.png

Why recepie famous for?

Ingredients

سردائی مکسچرکے اجزاء
خشخاش 1 کھانے کا چمچ
بادام 1 کپ
چینی 6-8 کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
سبز ایلایچی 7-8 عدد
چار مغز 4 کھانے کے چمچ
پانی ایک چوتھائی کپ

سردائی بنانے کے اجزاء
سردائی مکسچر حسبِ ضرورت
برف 1 کپ
پانی 2 کپ

Instructions

سردائی بمکسچر بنانے کی ترکیب مٹی کی کونڈی میں بادام، خشخاش ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر میں 5-6 کھانے کے چمچ پانی ڈال کراچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں چینی، کالی مرچ، سبز ایلایچی، چار مغز ڈال کر اچھی طرح پیسٹ بنا لیں۔ سردائی بنانے کی ترکیب ایک گرائینڈر میں سردائی مکسچر، پانی ،برف ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ اب ایک برتن پر ململ کا پڑا رکھ کر گراینڈ مکسچر کو چھان لیں۔ اب اس چھنے ہوئے پانی کو گلاس میں ڈال لیں اور اس پر کرش کیے ہوئے بادام ڈال لیں ۔ آپکی مزے دار سردا

leave comments


Open Recipes