Mixed Potato Omelette مکسڈ پوٹیٹو آملیٹ

1570099277maxresdefault (19).jpg

Why recepie famous for?

Omelette is always delicious to eat. This is a perfect and quick recipe of Mixed Potato Omelette. It goes great in breakfast and even in lunch.

Ingredients


انڈے تین عدد
(آلو تین عدد (اُبلے ہوئے
نمک ایک چائے کا چمچ
دکنی مرچ پاؤڈر / سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
(ٹماٹر ایک عدد (لمبائی میں کٹے ہوئے
(پیاز ایک عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی
ہری مرچ ایک آدھی
تیل دو کھانے کے چمچ

Instructions

ایک اُبلے آلو کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دو آلوؤں کو میش کریں۔

اب انڈوں کو پھینٹ کر اُس میں کاٹے ہوئے آلو، پیاز اور ٹماٹر ڈالیں۔

نمک، دکنی مرچ اور ہری مرچ بھی شامل کرکے اچھی طرح ملائیں۔

اب فرائی پین میں دو کھانے کے چمچ تیل ڈالیں اور انڈوں کا مکسچر ڈال کے چمچ سے پھیلائیں۔

انڈا دونوں طرف سے پک جائے تو میش کئے ہوئے آدھےآلو درمیان میں رکھ کے انڈے کو فولڈ کریں اور پلیٹ میں نکالیں۔

اب باقی بچے ہوئے میش کیے آلو کے ساتھ رکھ کے سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes