Date Almond Iced Coffee ڈیٹ آلمنڈ آئسڈ کافی

1570088144iced-coffee.jpg

Why recepie famous for?

Love coffee? Then why not give a try to this Date Almond Iced Coffee in this summer? Date and almonds double the taste of iced coffee.

Ingredients


بادام ایک سو پچاس گرام
(کھجور چار عدد (گٹھلی نکلی ہوئی
کیلے دو عدد
کافی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
شہد ایک کھانے کا چمچ
ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
برف چار کپ

Instructions

ایک پیالے میں بادام ڈال کر پانی ڈالیں۔

پھر اسے بھیگنے کے لیے ایک طرف دو گھنٹے رکھ دیں۔

پھر بادام کو چھان کر پانی نکال دیں۔

اب بادام دو کپ پانی اور چار عدد گٹھلی نکلی ہوئی کھجور کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں۔

پھر اسے چھان کر سخت چیزیں نکال دیں۔

پھر بادام والے دودھ، ایک کھانے کا چمچہ انسٹنٹ کافی، ایک کھانے کا چمچہ شہد، ایک چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اور چار کپ برف کو دوبارہ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

گلاس میں ڈال کر پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes