Potato Chickpea Biryani آلو چنا بریانی

1574770586file4-1-5.jpeg

Why recepie famous for?

Instead of trying the usual chicken biryani you must now try this Potato Chickpea Biryani. The tremendous thing about this recipe is the extra spices it enclose so if you like spicy and flavoursome dishes then this is an apt one for you.

Ingredients

ا کلو
آلو چار عدد
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گھی ڈیڑھ کپ
پیاز دو عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
بادیان کے پھول آٹھ عدد
دہی ایک پاؤ
کھڑا گرم مصالحہ حسب ضرورت
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
(جائفل جاوتری ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
(چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
ٹماٹر دو عدد
ہرا دھنیا اور پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
لیموں دو عدد
آلو بخارے پچاس گرام
کیوڑا تین کھانے کے چمچ

Instructions

(الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی، بڑی اور چھوٹی
پہلے آلوؤں کو کاٹ کر تھوڑی سی ہلدی کے ساتھ پانی میں اُبال لیں اور فرائی کر لیں۔

اب ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز شامل کریں۔

جب پیاز گولڈن ہو جائے تو اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، بادیان کے پھول، دہی، کھڑا گرم مصالحہ، زردے کا رنگ، پسی لال مرچ، ہلدی، پسی جائفل جاوتری اور نمک شامل کر دیں۔

تین سے چار منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں فرائی کیے ہوئے آلو اور ابلے چنے شامل کر دیں۔

اب ایک الگ پین میں چاول اُبال لیں۔

اس دوران ٹماٹر، ہرا دھنیا، پودینہ، لیموں کا رس اور آلو بخارے کی تہہ لگائیں۔

جیسے ہی چاول بریانی کے لیے تیار ہو جائیں تو تیار کیے ہوئے مصالحے کے اوپر تہہ لگاکر بچھا دیں۔

آخر میں پگھلا ہوا گھی، کیوڑا اور پسی الائچی چھڑک کر آٹھ سے دس منٹ کا دم دیں۔

آلو چنا بریانی تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes