Shingai Chicken شنگھائی چکن

15702506191.339.jpg

Why recepie famous for?

Every one praise if fried chicken prepare tender and crispy. Fried Spring Chicken is a such recipe who always turns out amazing and increase value of table.

Ingredients


مرغی کی ٹانگیں چار عدد
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ادرک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
:بیٹر کے لئے
چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
میدہ تین کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
کارن فلور چار کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
انڈا ایک عدد
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
پانی حسب ضرورت
ادرک لہسن آدھا چائے کا چمچ
چینی آدھا چائے کا چمچ

Instructions


مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں اُبال لیں۔

بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں۔

پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں۔

یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں۔

leave comments


Open Recipes