Khoya Seekh Kabab کھویا سیخ کباب

1571835186hqdefault (19).jpg

Why recepie famous for?

This combination of flavours give a truly delicious taste to Khoya Seekh Kabab. Just mix all ingredients and shallow fry kebab if you have BBQ grill then grill them for more scrumptious taste

Ingredients

قیمہ آدھا کلو
نمک ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(پیاز دو کھانے کے چمچ (باریک چوپ کی ہوئی
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
(ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
گھی دو کھانے کے چمچ
کھویا آدھا کپ
تیل فرائنگ کے لئے

Instructions

قیمے کو نمک، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، گھی اور کھویا سے میری نیٹ کر لیں۔

اب ان کے سیخ کباب بناکر پین میں تیل میں فرائی کر لیں۔

پھر کوئلے کا دم دے کر چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes