Kheer of Boiled Rice ابلے چاولوں کی کھیر

1570082578Ricekheer.png

Why recepie famous for?

Kheer is one of popular dessert in different regions of Pakistan and it makes with a variation. Now try this twisted recipe and serve to end your meal.

Ingredients


تازہ دودھ ایک لیٹر
کھویا دو سو پچاس گرام
چینی دو سو پچاس گرام
ہری الائچی آٹھ عدد
(بادام دس عدد (باریک سلائس میں کٹے
(پستہ بیس عدد (باریک سلائس میں کٹے
کنڈینسڈ ملک آدھا ٹن
(چاول ڈیڑھ کپ (ابلے ہوئے

Instructions

ایک پین میں دودھ، چینی اور ہری الائچی ڈال کر پکا لیں۔

چب دودھ گاڑھا ہونے لگ جائے تو اس میں چاول ڈال دیں اور ہلاتے رہیں۔

جب کھیر گاڑھی ہونے لگ جائے تو اس میں بادام اور پستہ شامل کردیں۔

کھیر کو پیالے میں نکال لیں اور کچھ دیر کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

آخر میں کھویا اور کنڈینسڈ ملک ڈال دیں اور پستہ سے گارنش کریں۔

مزیدار کھیر تیار ہے۔


leave comments


Open Recipes