Why recepie famous for?
Mouthwatering! Yogurt Steamed Chicken is one of best recipe that you can present with a pride to make your dine fancy at any occasion. Serve it with french fries and ketchup.
Ingredients
(چکن ایک عدد (ثابت اور ڈیڑھ کلو
دÛÛŒ ڈیڑھ پیالی
ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†
سÙید Ø³Ø±Ú©Û Ø¢Ø¯Ú¾ÛŒ پیالی
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
نمک Øسب ذائقÛ
تیل آدھی پیالی
لیموں تین عدد
(کالی مرچ ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† (Ú©ÙÙ¹ÛŒ Ûوئی
Instructions
Ù¾ÛÙ„Û’ ثابت Ú†Ú©Ù† پر Ú¯Ûرے Ú©Ù¹ لگائیں۔اب اسے اچھی Ø·Ø±Ø Ø¯Ú¾ÙˆÚ©Ø± دÛی، ادرک Ù„Ûسن کا پیسٹ، سÙید سرکÛØŒ سویا سوس اور نمک لگا کر آدھے گھنٹے Ú©Û’ لیے رکھ دیں۔
پھر ایک بڑی دیگچی میں تیار Ú†Ú©Ù† رکھ کر ڈھکیں اور ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
جب Ú†Ú©Ù† کا پانی خشک Ûونے Ù„Ú¯Û’ تو اس میں تیل، لیموں کا رس اور Ú©ÙÙ¹ÛŒ کالی مرچ شامل کرکے دس منٹ Ú©Û’ لیے دم پر رکھ دیں۔
مزے دار یوگرٹ اسٹیمڈ Ú†Ú©Ù† تیار ÛÛ’Û”
اÙبلے آلو Ùرائی کرکے ساتھ میں رکھ دیں۔
leave comments