Why recepie famous for?
Now a days we find a number of dessert recipes, but some times we want to add some desi touch in our meal. For this try this delicious Gram Flour Dessert that is not difficult to make.
Ingredients
بیسن دو سو پچاس گرام
گھی دو سو پچاس گرام
Ûری الائچی Ú†Ú¾ عدد
دودھ دو سو پچاس گرام
چینی کا Ø´ÛŒØ±Û Øسب ضرورت
بادام اور پستے چھڑکنے کے لئے
چاندی کا ورق گارنش کے لئے
آخر میں کٹے بادام اور پستے چھڑک کر چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں
Instructions
Ú¯Ú¾ÛŒ گرم کرکے اس میں Ûری الائچی Ú©Û’ ساتھ بیسن ڈال کر ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر دس منٹ بھون لیں۔
اب اس میں دودھ تھوڑا تھوڑا کرکے شامل کریں اور Ùرائی کر لیں۔
جب سارا دودھ ڈال دیں تو اس میں پانی اور چینی سے تیار کیا Ûوا Ø´ÛŒØ±Û Ø´Ø§Ù…Ù„ کرکے اچھی Ø·Ø±Ø Ù…Ú©Ø³ کر لیں۔
پھر گریس Ú©ÛŒ Ûوئی بڑی پلیٹ میں ڈال کر پھیلا دیں۔
اب اسے برابر کر لیں۔
leave comments