Why recepie famous for?
Simple to make, easy to eat this flavorful Achari Paneer is a real treat that can be served be with roti and also eat alone.
Ingredients
کوٹیج چیز تین سو گرام
تیل دو کھانے کے چمچ
رائی Ø¯Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
سون٠ایک کھانے کا چمچ
میتھی Ø¯Ø§Ù†Û Ø§ÛŒÚ© Ú†Ù¹Ú©ÛŒ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
Ø²ÛŒØ±Û Ø§ÛŒÚ© چائے کا Ú†Ù…Ú†
Ûری مرچ تین سے چار عدد
(پیاز دو عدد (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
Ûلدی ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
(ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک Ú©Ù¹ÛŒ Ûوئی
(Ù„Ûسن Ú©Û’ جوئے چار سے پانچ عدد (باریک کٹا Ûوا
دÛÛŒ آدھا Ú©Ù¾
نمک ایک چائے کا چمچ
کھٹائی آدھا چائے کا چمچ
Instructions
ایک پین میں تیل گرم کرکے سونÙØŒ رائی دانÛØŒ میتھی دانÛØŒ کلونجی اور Ø²ÛŒØ±Û ÚˆØ§Ù„ کر کڑکڑالیں۔
اب Ûری مرچ اور پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔
پھر Ûلدی، ادرک اور Ù„Ûسن ڈال کر پکائیں۔
ساتھ ÛÛŒ دÛÛŒ ڈال کر مکس کر لیں۔
آخر میں نمک اور کھٹائی دیں۔
اب کوٹیج چیز کے کیوبز ڈال کر سرو کریں۔
leave comments