Aloo Ki Tarkari آلو کی ترکاری

1570103663download (67).jpg

Why recepie famous for?

Among so many meaty dishes on Eid we also want to eat something made with veggie. Try out this potato dish named Aloo ki Tarkari. It gives even more nice taste when tamper with whole red chili.

Ingredients


آلو ایک پاؤ
تیل حسب ضرورت
ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(دھنیا ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا
کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ثابت لال مرچ چار عدد

Instructions


پہلے آلوؤں کو پانی میں اُبال کر الگ رکھ دیں۔

اب ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، پسا دھنیا اور کلونجی ڈال کر بھون لیں۔

پھر اس میں ڈیڑھ کپ پانی شامل کرکے ایک اُبال آنے تک پکا لیں۔

اس کے بعد آلوؤں کو ہاتھ سے کچل کر اس میں شامل کریں اور پکا کر الگ رکھ دیں۔

اب اس پر ثابت لال مرچ کا تڑکا لگائیں اور نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes