Why recepie famous for?
Its kind of sweet bars that are filled with goodness and aroma of desi ghee, green cardamoms,fennel seeds, coconut and jaggery.
Ingredients
Ú¯ÛŒÛÙˆÚº کا آٹا تین سو پچھتر گرامسوجی ایک سو پچیس گرام
سون٠پچیس گرام
چھوٹی الائچی پینتیس عدد
اصلی گھی آدھا کلو
گوند ایک سو پچیس گرام
گڑ سات سو پچاس گرام
پسا کھوپرا دو سو پچاس گرام
Instructions
Ú¯ÛŒÛÙˆÚº Ú©Û’ آٹے میں سوجی ملاکر الگ رکھ دیں۔گرائنڈر میں سون٠اور پینتیس عدد چھوٹی الائچی ڈال کر باریک پیس لیں۔
ایک برتن میں اصلی گھی کی آدھی مقدار یعنی دو سو پچاس گرام گرم کرلیں۔
اس میں گوند ڈال کر اچھی Ø·Ø±Ø Ùرائی کر لیں۔
پھر Ùرائی Ú©ÛŒ Ûوئی گوند Ú©Ùˆ پین سے نکال کر کوٹ لیں۔
اب پین میں بچے Ûوئے Ú¯Ú¾ÛŒ میں سوجی اور آٹے کا Ø¢Ù…ÛŒØ²Û ÚˆØ§Ù„ Ú©Û’ ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر دس منٹ تک بھونیں۔
دوسرے برتن میں Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ø¯Ùˆ سو پچاس گرام Ú¯Ú¾ÛŒ گرم کریں۔
اس میں Ú¯Ú‘ ڈال کر ÛÙ„Ú©ÛŒ آنچ پر پکائیں۔ مسلسل Ú†Ù…Ú†Û Ú†Ù„Ø§ØªÛ’ رÛیں Ú©Û Ú¯Ú‘ Ú¯Ú¾Ù„ جائے۔
آمیزے میں بلبلے بننےلگیں تو چولÛÛ’ سے Ûٹا کر سوجی اور آٹے کا بھنا Ûوا Ø¢Ù…ÛŒØ²Û Ø´Ø§Ù…Ù„ کر دیں۔
ساتھ ÛÛŒ اس میں کوٹی Ûوئی گوند، ایک سو پچیس گرام پسا کھوپرا اور الائچی کا پسا Ûوا آدھا Ø¢Ù…ÛŒØ²Û ÚˆØ§Ù„ کر مکس کریں۔
اس آمیزے Ú©Ùˆ گریس Ú©ÛŒ Ûوئی ٹرے میں ڈال کر جمنے Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔
اوپر سے Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ú©Ú¾ÙˆÙ¾Ø±Ø§ اور الائچی کا Ø¨Ù‚ÛŒÛ Ø¢Ù…ÛŒØ²Û ÚˆØ§Ù„ کر Ù¹Ú©Ú‘ÙˆÚº میں کاٹ لیں۔
leave comments