Masala French Fries مصالحہ فرنچ فرائز

1570094543masala-frenc.jpg

Why recepie famous for?

perfect recipe for a quick and easy desi snack, consider making a spicy potato chips please guests who love spicy foods. Serve with any kind of dip or sauce you want.

Ingredients


آلو دو عدد
(لہسن ایک چائے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
(اجوائن آدھا چائے کا چمچ ﴿بھنی اور پسی ہوئی
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
(زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا
نمک آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
تیل تلنے کے لیے

Instructions


آلو دھوکر کپڑے سے خشک کریں اور اُنھیں ایک برتن میں باریک کٹا لہسن، بھنی اور پسی اجوائن، پسی لال مرچ، بھنا اور پسا زیرہ، نمک، کارن فلور کے ساتھ ڈال دیں۔

اب اُنھیں گرم تیل میں فرائی کر لیں۔

مصالحہ فرنچ فرائز تیار ہیں۔

leave comments


Open Recipes