Chicken Chatni Masala چکن چٹنی مصالحہ

1570078967maxresdefault (9).jpg

Why recepie famous for?

A party would not be a party without serving chicken dish. So at your up coming special occasion serve Chicken Chatni Masala and get praise.

Ingredients

(چکن ایک عدد (ثابت
پیپتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
دہی ایک کپ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
ہری مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
:چٹنی کے لئے
ٹماٹر چھ عدد
لہسن جوئے چھ عدد
نمک آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ چار عدد
زیرہ دو چائے کے چمچ
سوکھا دھنیا دو کھانے کے چمچ
پودینے کے پتے دو کھانے کے چمچ
تیل آدھا کپ

Instructions

پیپتے کے پیسٹ، دہی، لال مرچ پاؤڈر، نمک، لہسن ادرک پیسٹ اور ہری مرچ کے پیسٹ کو اچھی طرح مکس کرلیں۔

اس مکسچر کو چکن کے اوپر لگا کر ایک سے دو گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

تیل کے علاوہ چٹنی کے باقی تمام اجزاء کو بلینڈر میں مکس کرلیں۔

اب تیل گرم کرکے اس میں چٹنی کو تیز آنچ پر اسٹر فرائی کرلیں۔

جب تیل اوپر آجائے تو اس میں میری نیٹ کیا ہوا چکن شامل کردیں اور اسے ڈھانپ کر تیس منٹ تک پکنے دیں یہاں تک کہ چکن گَل جائے۔

چولہے سے ہٹا کر سرونگ ڈش میں نکال کر باقی کے مصالحہ کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes