Crispy Fried Fish

1570008866download (16).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

اجزاء
فش 500گرام
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کے چمچ
انڈے 3عدد
میدہ 5کھانے کے چمچ
مایو نیز 2کھانے کے چمچ
کسان سُپر کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

Instructions

ترکیب
۔ایک باؤل میں فش لیں اور اس میں نمک،کالی مر چ پاؤڈر اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
۔اب ایک باؤل میں انڈے لیں اوراس میں نمک،کالی مرچ پاؤڈر اورمیدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
۔اب تیار کی ہوئی فش لیں اور اس پر مایونیز ڈالر کر دوبارہ مکس کرلیں ۔
اب تیار کی ہوئی فش کو انڈے میں ڈپ کر یں اور میدہ لگاکر کسان سُپر کوکنگ آئل میں لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
۔آپکی مزیدار کرسپی فرائیڈ فش تیار ہے ۔
پکانے کا وقت: تیس منٹ
افراد: تین عدد

leave comments


Open Recipes