Creamy Chicken Mushroom

1574830920square-FS.jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

چکن کے اجزاء:
K&N’s Tender Breast 4عدد
زیتون کا تیل 2کھانے کے چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
پیاز پاؤڈر 1چائے کا چمچ
بیزل آدھا چائے کا چمچ
مشروم آدھا کپ
کریمی پامیزن گارلِک سوس کے اجزاء:
مکھن 2کھانے کے چمچ
لہسن کی جویں 2عدد
میدہ 2کھانے کے چمچ
K&N’s Stok 1عدد
ہیوی کریم آدھا کپ
پامیزن چیز آدھا کپ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
پالک آدھا کپ
دودھ 2اور آدھا کپ
پانی حسبِ ضرورت

Instructions

ترکیب:
ایک پین میں زیتو کا تیل گرم کر کے اس میں Tender Breastدرمیانی آنچ پر دونوں سائیڈوں سے سات سے آٹھ منٹ پکائیں۔
اب چکن کو ایک پلیٹ میں نکال کر سائیڈ پر کھ لیں۔
پھر اس میں مشروم ڈال کر تھوڑی دیر گلنے تک پکائیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔
پھر اس میں میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب تک ساس گاڑھی ہوجائے۔
ا Stok ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں ہیوی کریم، پامیزن چیز، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ، نمک اور پالک ڈال کر دم پر رکھ دیں جب تک گاڑھی ہوجائے۔
اب دس سے پندرہ منٹ گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
پھر اس سوس میں چکن اور مشروم ڈالیں۔
پاستا یا گارلِک رائس کے ساتھ سرو کریں۔
تیاری کا وقت :10 منٹ
پکانے کا وقت :30 منٹ
افراد :افراد

leave comments


Open Recipes