Szechuan Prawns سچوان پرانزسچوان پرانز

1570188505bigger.jpg

Why recepie famous for?

Comprehend how to make Szechuan Prawns at your home sweet home. By following this recipe you can actually make restaurant like prawns. It’s an overwhelming dish prepared with tasty ingredients.

Ingredients

چمچ
کیچپ دو کھانے کے چمچ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
کارن فلور دو چائے کے چمچ
شہد ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
(ادرک آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
ویجی ٹیبل آئل ایک کھانے کا چمچ
(ہری پیاز ایک چوتھائی کپ ﴿سلائس کی ہوئی
(لہسن جوئے چار عدد ﴿کٹا ہوا
جھینگے بارہ اونس

Instructions


ایک پیالے میں پانی، کیچپ، سویا سوس، کارن فلور، شہد، کٹی لال مرچ اور کٹی ادرک شامل کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

ایک پین میں ہلکی آنچ پر ویجی ٹیبل آئل گرم کرلیں اور ہری پیاز اور لہسن ڈال کر تیس سیکنڈ کے لیے فرائی کرلیں۔

اب جھینگے ڈال کر اسٹرفرائی کرلیں اور سوس شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔

جب اُبال آجائے اور گاڑھا ہوجائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes