Qeema Daal Pulao قیمہ دال پلاؤ

1570179998masoor-daal.jpg

Why recepie famous for?

If you are desi and you know it because you like desi dishes then you must try this desi dish out. It confers you with three tastes in a single dish as it encloses lentils, mince over and above rice. All three combine and make an utterly flavorsome pulao.

Ingredients


چاول آدھا کلو
(قیمہ آدھا کلو (ہاتھ کا کٹا ہوا
(ثابت کالی دال ایک پاؤ (ابلی ہوئی
تیل ایک کپ
پیاز دو عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
نمک دو چائے کے چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
ہری مرچ دس عدد
پودینہ ایک گٹھی
شملہ مرچ ایک پاؤ

Instructions


تیل گرم کرکے اس میں پیاز براؤن کرلیں۔

اب اس میں قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ، نمک، ہلدی اور کٹی لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔

پھر اس میں ایک گلاس پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔

جب قیمہ گل جائے تو اس میں ابلی ثابت کالی دال، چاول اور ہری مرچ ڈال کر پکنے دیں۔

جب دم پر آئے تو پودینہ اور شملہ مرچ ڈالیں اور بیس منٹ کے بعد چولہا بند کردیں۔

قیمہ دال پلاؤ تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes