Chicken Puff چکن پف

1570182200download - 2019.jpg

Why recepie famous for?

Chicken Puff is a mid-week supper treat that is a great way to entertain friends and family. You can use leftover meat too in this recipe or even vegetables in place of chicken.

Ingredients


(پف پیسٹری تین سو گرام (ڈو
چکن کا قیمہ ایک پاؤ
تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
(ہری مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی ہوئی
(انڈا ایک عدد (برشنگ کے لیے

Instructions


ایک پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔

اب اس میں چکن کا قیمہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے بھون لیں۔

پھر اس میں کالی مرچ اور نمک شامل کریں۔

اس کے بعد ہری مرچ شامل کریں اور بھون کر خشک کریں اور اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔

اب پف پیسٹری کو بیل کر گول سانچوں کی مدد سے کاٹ لیں۔

پھر ایک پیس پر چکن کا آمیزہ رکھیں اور سائیڈ وں پر انڈا لگا کر پف تیار کر لیں۔

اب اسے پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر بیس سے پچیس منٹ تک بیک کریں۔

مزے دار چکن پف کو ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes