Aloo Bread Roll آلو بریڈ رول

1570173754maxresdefault (42).jpg

Why recepie famous for?

Paratha roll or shawarma roll are too mainstream that’s why KP brings new Aloo Bread Roll. Aloo are covered with bread making a roll shape. These are not only tasty but eye-catching too. You need to have a taste of these delicious rolls.

Ingredients


:ڈو کے لئے
میدہ دو کپ
چینی ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
خشک دودھ دو سے تین کھانے کے چمچ
خمیر ایک کھانے کا چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
نیم گرم پانی حسب ضرورت
:اسٹفنگ کے لئے
آلو تین عدد

Instructions


کونڈے کی چٹنی دو سے تین کھانے کے چمچ
ڈو کے لیے: میدہ، چینی، نمک، خشک دودھ، خیمر اور تیل کو گرم پانی میں گوندھ لیں اور ڈھک کر رکھ دیں۔

جب ڈو پھول جائے تو دوبارہ سے گوندھ کر کراس کے چار پیڑے بنالیں۔

آلو کو چھلکے سمیت ابال لیں پھر ان کو چولہے پر آگ کے اوپر رکھ کر روسٹ کر لیں تاکہ اسموکی ذائقہ آجائے۔

اب چھلکے اتار کر میش کر لیں اور کونڈے کی چٹنی ڈال کر مکس کر لیں۔

اب پیڑوں کو بیل کر تین بائے تین چکور کاٹ کر درمیان میں آلو کی فلنگ رکھ کر دونوں کونوں کو پکڑ کر اوپر کی طرف بند کر دیں۔

اب پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

پھر رول کو اوون یا پین میں رکھ کر پکائیں۔

مزے دار آلو بریڈ رول تیار ہے۔

leave comments


Open Recipes