Lagni Chicken لگنی چکن

1570101360aman-restaurant.jpg

Why recepie famous for?

Lagni Chicken is a distinct and tasty flavor of tender chicken. Marination with spices enhance the flavor of chicken that makes it more acceptable. Serve hot with fries.

Ingredients


(چکن ایک کلو (ثابت
(بادام دس عدد (چھلے اور پسے ہوئے
خشخاش ایک کھانے کا چمچ
تِل ایک چائے کا چمچ
دھنیا ایک کھانے کا چمچ
دہی ایک کپ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
(لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی
(زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا اور پسا ہوا
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
تیل آدھا کپ?

Instructions


فرائز سرو کرنے کے لیے
پہلے بادام، خشخاش، تِل اور دھنیا کو دہی میں مکس کر لیں۔

ساتھ ہی اس میں گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، زیرہ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور اس مکسچر سے چکن کو دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔

پھر لگن میں تیل گرم کرکے اس میں چکن کو ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ وہ گل جائے اور مصالحہ گاڑھا ہو جائے۔

آخر میں اسے فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes