Vegetable Dumplings ویجیٹبل ڈمپلنگز

1570090179download (51).jpg

Why recepie famous for?

Looking some exciting vegetables recipe for your Iftar then follow this crispy Vegetable Dumplings recipe. It has a perfect taste and goes great with ketchup.

Ingredients

آلو چار عدد
بیسن دو کپ
پھول گوبھی ایک عدد
انڈا ایک عدد
(ہری مرچ چار عدد (کُٹی ہوئی
(ہری مرچ چھ عدد (بیج نکال لیں
پالک کے پتے چھ سے آٹھ عدد
(پودینہ آدھی گٹھی (کٹا ہوئی
(ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
سرسوں کے بیج ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
دہی ایک کھانے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
:ہری مرچ بھرنے کے لئے
سونف ایک چائے کا چمچ
سرسوں کے بیج ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
دھنیا ایک کھانے کا چمچ
املی کا جوس حسب ضرورت
آلوؤں کو ابال کر سلائس کاٹ لیں۔

Instructions


ایک پیالے میں بیسن، انڈا، لال مرچ پاؤڈر، سرسوں کے بیج، کٹی ہری مرچ، پودینہ، دھنیا، نمک، بیکنگ پاؤڈر اور دہی ڈال دیں۔

پھر تھوڑا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں یہاں تک کہ مکسچر گاڑھا ہوجائے۔

پھر آلو کے سلائس، گوبھی اور پالک کے پتوں کو اس مکسچر میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کرلیں۔

ہری مرچ بھرنے کے لئے: پین میں سونف، سرسوں کے بیج، سفید زیرہ اور دھنیے کو ایک ساتھ بھون کر پیس لیں۔

اور املی کے جوس کے ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں۔

ہری مرچوں کو اس مکسچر سے بھر لیں اور بیسن والے مکسچر میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کرلیں۔

فرائی ویجیٹبل ڈمپلنگز گرم گرم سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes