Khoya Gajrela کھویا گجریلا

1574772692maxresdefault (15).jpg

Why recepie famous for?

Ingredients

(گاجر آدھا کلو (کدو کش کی ہوئی
کھویا ایک سو پچیس گرام
چینی ایک سو پچیس گرام
دودھ آدھا لیٹر
چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ
(الائچی چار سے پانچ عدد (پسی ہوئی
(بادام پچیس گرام (پسے ہوئے
(پستہ پچیس گرام (پسا ہوا
کیوڑا دو کھانے کے چمچ
زردہ رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کدوکش کی ہوئی گاجروں کو پانی میں بھگودیں۔

Instructions

ایک پین میں دودھ گرم کرلیں، پھر اس میں چینی، گاجر اور چاول کا آٹا شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔۔
چمچ کی مدد سے مسلسل ہلاتے رہیں۔
اب اس میں الائچی پاؤڈر شامل کرکے پندرہ منٹ تک پکنے دیں۔
جب گاجریں نرم ہوجائیں تو اس میں زردہ رنگ، کیوڑا، بادام اور پستے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا سرو کریں

leave comments


Open Recipes