Almond Milk بادام کا شربت

1571833680almond-milk.jpg

Why recepie famous for?

Boost up your energy with this delicious and healthy Almond Milk. Quick and easy, perfect for Ramadan and other days.

Ingredients

(بادام بیس عدد (ابلے ہوئے
فریش دودھ آدھا لیٹر
ہری الائچی چار عدد
چینی ایک چائے کا چمچ
چینی آدھی پیالی یا حسب ضرورت

Instructions

پہلے ہری الائچی اور ایک چائے کا چمچ چینی کو ملا کر پیس لیں۔

اب بادام چھیل کر باریک کاٹیں۔

پھر بلینڈر میں دودھ، پسی الائچی، تھوڑے بادام اور حسب ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کریں۔

گلاس میں تیار شربت ڈال کر برف ملائیں اور باریک کٹے بادام ڈال کر

leave comments


Open Recipes