Green Chili Rice گرین چلی رائس

1570173310download (89).jpg

Why recepie famous for?

A good and spicy rice dish that's easy to prepare. Green chilies are used in it to infuse a taste. You can serve Green Chili Rice rice with any gravy.

Ingredients


(چاول دو کپ (اُبلے ہوئے
تیل دو چائے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
(ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی
کڑی پتے ایک سے دو عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
(کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
سویا سوس ایک چائے کا چمچ

Instructions

(چکن کیوب دو عدد (پانی میں بھیگا ہوا
پہلے دیگچی میں تیل ڈال کر ادرک کا پیسٹ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اس کو سوتے کرلیں۔

پھر ہری مرچ، کڑی پتے، پیاز اور چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر اس میں نمک، پسی کالی مرچ اور سویا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

پھر اس میں چکن کیوب کی یخنی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

اور جب یخنی کا پانی خشک ہو جائے اس کو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes